لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے کیمسٹری کے پرچے میں سپیشل سکواڈ نے 2 امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ ہائر سیکنڈری سکول کھڈیاں میں معاذ احمد،ہائی سکول کو ٹ عبدالمالک میں نعمان خان پکڑا گیا ،دونوں امیدواروں کے خلاف یو ایم سی بنا دیا گیا۔