لاہور (کرائم رپورٹر ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور نے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت باضابطہ مقدمہ درج کر لیا ہ۔یہ مقدمہ مظہر اقبال کی شکایت پر درج کیا گیا۔ شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ پنجاب پولیس میں انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کے مطابق، 6 جون 2025 کو انہیں معلوم ہوا کہ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے یوٹیوب اور ٹک ٹاک اکاوٓنٹس کے ذریعے ان کے خلاف نازیبا، فحش اور گمراہ کن الزامات پر مبنی ویڈیوز اپ لوڈ کیں۔درخواست گزار کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جھوٹے الزامات لگا کر نہ صرف ان کی کردار کشی کی بلکہ ان کے خاندان کی عزت و ناموس کو بھی نشانہ بنایا۔شہباز گل کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت نوٹس بھیجا گیا، تاہم وہ حاضر نہ ہوئے اور نہ ہی اپنا موٓقف پیش کیا۔ تاریخ ختم ہونے کے بعد بھی جو ریلیف دیا گیا اس پر بھی کوئی اضافی پیسے نہیں لئے۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت اپنے بجٹ سے اربوں ریال حجاج کی مہمان نوازی پر خرچ کرتی ہے۔