پنجاب پولیس : 102 انسپکٹرز کی ڈی ایس پیز عہدے پر ترقی

پروموشن بورڈ نے 35 آفیشیٹنگ ڈی ایس پیز کو ریگولر کر دیا ،26 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیدی 
41 انسپکٹرز کو آفیشیٹنگ بنیادوں پر ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی ،آئی جی پنجاب کی ترقی پانے والوں کو مبارک باد
لاہور(کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس کے 102 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی عہدے پر ترقی دے دی گئی ہیں۔پروموشن بورڈ نے 35 آفیشیٹنگ ڈی ایس پیز کو ریگولر کر دیا ہے۔ 26 انسپکٹرز کو ریگولر بنیادوں پر ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دی گئی۔41 انسپکٹرز کو آفیشیٹنگ بنیادوں پر ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے۔پروموشن بورڈ کا اجلاس ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چودھری کی زیر صدارت ہوا تھا۔آفیشیٹنگ ڈی ایس پیزسے ریگولر ہونے والوں میں صبغت اللہ، سلیم اختر خان، طاہر حسین، محمد راشد ظہیر، ذوالفقارعلی، ظفر اقبال، سید حسین حیدر، محمد افضل، محمد یعقوب، محمود اکبر، تجمل حسین شاہ، ریاض احمد، عبدالشکور، نذر محمد، محمد وسیم اکبر، الیاس حیدر، نعیم اختر، محمد اکبر محمود، محمد اشرف، عبدالمجید، ذکی ریحا ن، محمد سلیم کامران، فیاض احمد، سجاد اکبر، سمیع اللہ خان، سجاد علی، زمان رضا، یاسر مطلوب، اکبر عباس، عبدالغفار، طاہر انیس، خان شبیر ارشد قیوم، عابد حسین اور ارشاد حسین شامل ہیں۔ انسپکٹر زسے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی پانے والوں میں عامر صدیق، ریاض الدین، مجاہد حسین، لیاقت علی، محمد ایوب، محمد افضل، سید وجہیہ الحسن، طارق جاوید، عتیق الرحمان، محمد نعیم، شاہد جاوید، دلشاد احمد، عالم شیر، منصور احمد،محمد طارق جاوید، محمد شفیع، مشتاق کمال، غلام اصغر، لطیف احمد، ناصر علی، مجاہد حسین، عبدالمجید، شاہد ندیم، محمد طاہر شبیر، ثقلین شاہ بخاری اور غلام محی الدین شامل ہیں۔ آفیشیٹنگ بنیادوں پر ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں اعجاز احمد، فاروق اصغر اعوان، گوہر عباس، نعیم اقبال، فرحان فیصل، سکندر حیات، محمد علی بٹ، سہیل اخلاق،محمد علی، محمد امجد نذر، شوکت علی، سعید احمد، محمد اسماعیل، امجد علی، سرفراز یوسف، ساجد صدیق، فضل قادر، جمشید اکرم، محمد رضوان واحد، محمد سعید احمد، نعیم اختر، افتخار حسین شاہ، مسعود الرحمان، مہدی حسن کاظمی، عبداللہ جان، منصور الہی، اظہر حسین، افضال احمد، فیض علی، غلام مرتضیٰ، محمد عمران، عبدالواحد، ناصر عباس، امیر ناصر جاوید، آصف علی شاہ، محمد عظیم، عبد الرحمان، محمد نواز، محمد عرفان سعید، محمد اسلم اور صابر علی شامل ہیں۔آفیشیٹنگ ڈی ایس پیزسے ریگولر ہونے والوں میں صبغت اللہ، سلیم اختر خان، طاہر حسین، محمد راشد ظہیر، ذوالفقارعلی، ظفر اقبال، سید حسین حیدر، محمد افضل، محمد یعقوب، محمود اکبر، تجمل حسین شاہ، ریاض احمد، عبدالشکور، نذر محمد، محمد وسیم اکبر، الیاس حیدر، نعیم اختر، محمد اکبر محمود، محمد اشرف، عبدالمجید، ذکی ریحا ن، محمد سلیم کامران، فیاض احمد، سجاد اکبر، سمیع اللہ خان، سجاد علی، زمان رضا، یاسر مطلوب، اکبر عباس، عبدالغفار، طاہر انیس، خان شبیر ارشد قیوم، عابد حسین اور ارشاد حسین شامل ہیں۔ انسپکٹر زسے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی پانے والوں میں عامر صدیق، ریاض الدین، مجاہد حسین، لیاقت علی، محمد ایوب، محمد افضل، سید وجہیہ الحسن، طارق جاوید، عتیق الرحمان، محمد نعیم، شاہد جاوید، دلشاد احمد، عالم شیر، منصور احمد،محمد طارق جاوید، محمد شفیع، مشتاق کمال، غلام اصغر، لطیف احمد، ناصر علی، مجاہد حسین، عبدالمجید، شاہد ندیم، محمد طاہر شبیر، ثقلین شاہ بخاری اور غلام محی الدین شامل ہیں۔ آفیشیٹنگ بنیادوں پر ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں اعجاز احمد، فاروق اصغر اعوان، گوہر عباس، نعیم اقبال، فرحان فیصل، سکندر حیات، محمد علی بٹ، سہیل اخلاق،محمد علی، محمد امجد نذر، شوکت علی، سعید احمد، محمد اسماعیل، امجد علی، سرفراز یوسف، ساجد صدیق، فضل قادر، جمشید اکرم، محمد رضوان واحد، محمد سعید احمد، نعیم اختر، افتخار حسین شاہ، مسعود الرحمان، مہدی حسن کاظمی، عبداللہ جان، منصور الہی، اظہر حسین، افضال احمد، فیض علی، غلام مرتضیٰ، محمد عمران، عبدالواحد، ناصر عباس، امیر ناصر جاوید، آصف علی شاہ، محمد عظیم، عبد الرحمان، محمد نواز، محمد عرفان سعید، محمد اسلم اور صابر علی شامل ہیں۔ آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والوں کو مبارک باددی ہے۔