پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس بلانے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق بجٹ اجلاس 13 جون کو سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026