بنگلہ دیش میں رمضان المبارک میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ

 ڈھاکہ(آئی این پی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس سال  رمضان المبارک  میں  سکول بند رکھنے کا اعلان  کردیا بنگلہ دیشی میڈیا  کے مطابق   سرکاری پرائمری سکول رمضان المبارک کے 28 ایام میں بند رہیں گے