تل ابیب(آئی این پی )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو شدید دھچکا لگ گیا،بق وزیر دفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی ہگئے ۔۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفی دے دیا، یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے