پشاور(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شوکت یوسفزئی نے کہا ہے حکومت کے پاس مذاکرات کیلئے 30 جنوری تک کا وقت ہے، دو نکات پر لچک نہ دکھائی تو سول نافرمانی کی تحریک جاری رہیگی، ہم اپنے 2 مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،اپنے ایک بیان میں رہنماء پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی کارویہ سنجیدہ رہااور ہمارے مطالبات پرعملدرآمد ہوا توسول نافرمانی کی تحریک کی واپسی پر بات ہو سکتی ہے