پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 114,380 پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 114,380 پر پہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

 ابتدائی طور پر 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے انڈیکس 114,380 کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم، بعد میں 300 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ انڈیکس 113,950 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

دوسری جانب، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر 278.90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔