پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان، ہنڈریڈ انڈیکس میں 2263 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان، ہنڈریڈ انڈیکس میں 2263 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 2263 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 1,49,106 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں بیشتر شعبوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔