لاہور(خصوصی رپورٹ)افغان عبوری وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستانی جیلوں سے 91 افغان قیدی رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گئے۔ان افراد کو قانونی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026