اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس آج پیر کے روز طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ فنانس کمیٹی میں اراکین کی تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ ہوگا ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کے بائیکاٹ اور چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک ہونے کے باعث اجلاس موخر کیا گیا تھا۔