روسی افواج نے ڈونیسک ریجن کے مرکزی شہروں میں سے ایک پوکروکس شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
ماسکو (آئی این پی )روسی افواج نے ڈونیسک ریجن کے مرکزی شہروں میں سے ایک پوکروکس شہر کا کنٹرول سنبھال لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر قبضہ کرلیا،روسی افواج نے ڈونیسک ریجن کے مرکزی شہروں میں سے ایک پوکروکس شہر کا کنٹرول سنبھال لیا،شہر کے وسط میں پرچم لہرانے کی ویڈیو جاری کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اہم کامیابی کا اعلان صدر پیوٹن نے خودکیا