آئی جی پولیس کی ملازمین اور اہل خانہ سے ملاقات

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹرجنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی، ملازمین کی پیش کردہ درخواستیں و مسائل سنے اور فوری ریلیف احکامات جاری کئے۔