لاہور(آئی این پی )صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں جس میں شریف فیملی، سیاسی شخصیات، عزیز و اقارب اور ملکی و غیر ملکی مہمانوں سمیت 700 افراد کو مدعو کیے جائے گا۔مسلم لیگ کے خاندانی ذرائع کے مطابق حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات 24 دسمبر سے شروع ہوں گی