کراچی(آئی این پی ) احتساب عدالت نے سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت نے میں سابق اسپیکرسندھ اسمبلی کے خلاف دائر ریفرنس سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، سینئروکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیئے۔