18 سال سے کم عمر شادی کے قانون کو غیر قانونی قرار دینے پر درخواست کی سماعت کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی شرعی عدالت میں رواں ہفتے اٹھارہ سال سے کم عمر شادی کے قانون کو غیر قانونی قرار دینے بارے درخواست کی سماعت کیے جانے کا امکان ہے۔ فیڈرل شریعت کورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض ختم کرنے کے بعد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت پہلے ہی کرچکی ہے۔ درخواست مفتی محمد اسلم نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کر رکھی ہے جس میں گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا