لاہور(کرائم رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف جماعت اسلامی نے آج مال روڈ پر ڈیڑھ بجے احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ٓقیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ حکومت کو یہ فیصلہ واپس لینا ہو گا۔ شیئر کریں:
لاہور میں مہنگائی بے قابو، سرکاری نرخنامے کے برعکس سبزیاں اور پھل مہنگے داموں ... 11:28 AM, 14 Oct, 2026