لندن میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 3 افراد گرفتار

لندن ( آئی این پی ) لندن میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔غیر ملکی خبر  رساںادارے  کے مطابق17 سے 20 سال کے افراد مختلف مقامات سے گرفتار کیے گئے۔میٹ پولیس کے مطابق 23 مارچ کو پیش آئے واقعہ کے دوملزمان گرفتاری کے بعد ضمانت پر ہیں