آئی جی عثمان انور نے 2 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عثمان انور نے 2 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی کامران ممتاز کا تبادلہ کرکے سی ٹی ڈی پنجاب لاہور میں تعینات کر دیا جبکہ جاوید احمد خان، ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویڑن ملتان سے تبدیل کرکے بٹالین کمانڈر (7) پنجاب کانسٹیبلری لاہور تعینات کر دیانوٹیفکیشن آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جاری کر دیا