خاتون پولیوورکر پرحملے کامعاملہ،ملزمہ گرفتار

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)خاتون پولیو ورکر پر حملے کا معاملہ ،ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئیملزمہ کو گرفتار کرکیمقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بصیرپور کی حدود میں خاتون پولیو ورکر یاسمین کیساتھ سندس نامی خاتون نے بد تمیزی کی گالی گلوچ اور کار سرکار میں مداخلت کی ،جس پر پولیو ورکر کی رپورٹ پرسندس بی بی کے خلاف پولیو ورکرکی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔