اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد میں روٹی 5روپے مہنگی،سادہ 20، نان 30 روپے کاہوگیاچائے کاکپ 80روپے کا،چکن 700،بڑاگوشت 1600روپے کلوفروخت آن لائن ٹیکسی کرایے بھی بڑھ گئے پٹرول،ڈیزل کتنا مہنگا، کو ئی بات نہیں کرتا:ہوٹل وتندور مالکان،شہریوں کا گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ