کاہنہ: سسرالیوں کے ہاتھوں خاتون قتل، شوہر گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ کی رہائشی خاتون فاطمہ طارق کو مبینہ طور پر شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے مقتولہ کی والدہ ثمینہ طارق کے بیان پر مقدمہ درج کر کے شوہر علی اعظم کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے بیٹے ریان علی کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے۔