ہائیکورٹ :رواں ہفتے نو ڈویژن بینچز سماعت کرینگے

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں رواں ہفتے 9ڈویڑن اور25سنگل بنچز فرائض سر انجام دیں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ہر نوعیت کی اپیلوں کی سماعت کرے گا۔