ایران رہبرِ اعلی کی شہادت، عراق میں مقدس روضہ جات پر سرخ قمقمے روشن

بغداد(آئی این پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر عراق میں مقدس روضہ جات پر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئی ہیں۔شہادت سے پہلے مقدس روضہ جات پر نارمل لائٹیں روشن تھیں تاہم جیسے ہی شہادت کی اطلاع ملی تو پہلے لائٹیں بند کردی گئیں اور پھر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئیں۔