لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق پولیس نے ملزمان کو 12 گھنٹے میں ٹریس کرکے شامکی بھٹیاں سے گرفتار کرلیا ملزمان کیخلاف تھانہ مانگا منڈی میں واقعہ کا مقدمہ نمبر 1520/25 درج ہیملزمان میں بابر اور سلطان شامل جبکہ ملزم بابر متاثرہ خاتون کا بہنوئی ہے ملزمان نے باہم ملکر خاتون رمشا کو زیادتی کا نشانہ بنایا ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کے مطابق متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی اور طبی مدد فراہم کی جا رہی ہیگھناؤنے جرم میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گاخواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،