سخت گرمی، مویشی منڈی میں خریداربہت کم

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)ملک بھر کی طرح پاکپتن میں بھی مویشی منڈی سج تو گئی ہے لیکن خریدار اور بیوپاری میں بحث و تکرار کا سلسلہ جاری ہے خریدار کے ساتھ ساتھ بیوپاری بھی مہنگائی کا رونا روتے نظر ا ?رہے ہیں۔کاروباری سرگرمیاں بھی سخت گرمی کی وجہ سے مندی ہیں جس کی وجہ سے خریدار بہت کم ہو گئے ہیں۔