کراچی(خصوصی رپورٹ )کراچی میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز سستے ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ بجٹ سے قبل بعض ڈیلرز نے سولر پلیٹس، بیٹریوں اور انورٹرز پر ٹیکس بڑھائے جانے کی افواہوں کے باعث قیمتوں میں اضافہ کر دیا تھا