لاہور:نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ آتشزدگی، کولنگ آپریشن

 لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کی نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ میں ایم زیڈ پلازہ کی چوتھی منزل پر قائم کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ کولنگ آپریشن،ریسکیو 1122 کے مطابق جائے وقوعہ پر 7 فائر وہیکلز، 2 ریسکیو وہیکلز، 2 اسپیشلائزڈ ریسکیو وہیکلز، ایک ایمبولینس، 2 موٹر بائیکس اور 45 ریسکیورز موجود  رہیں، ۔ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں کی نگرانی ضلعی ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر رضوان احمد چوہدری  نے کی