سمگلروں کے خلاف کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہو گئی
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں مبینہ منشیات بردار تین کشتیوں پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ان ہلاکتوں کے بعد واشنگٹن کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی مجموعی تعداد کم از کم 110 تک پہنچ گئی ہے