پاکستان کا سری لنکا میں ٹی 20 سیریز کا مکمل شیڈول جاری

پاکستان کا سری لنکا میں ٹی 20 سیریز کا مکمل شیڈول جاری

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا سری لنکا کا دورہ جاری ہے، جس کے تحت سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز ڈمبولا سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

میچز کی تاریخیں 7، 9 اور 11 جنوری مقرر کی گئی ہیں۔ یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے بہت اہم ہے، جس کا انعقاد 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک کیا جائے گا۔پاکستان اپنی تمام میچز کولمبو میں کھیلے گا، جہاں ٹیم اپنی تیاریوں کو مزید مضبوط بنانے اور تجربہ حاصل کرنے کا موقع پائے گی۔ یہ سیریز عالمی مقابلوں کی تیاری اور ٹیم کے کمبینیشن کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم مرحلہ ہے۔