فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون چین کا سرکاری دورہ کریں گے

ٹو کیو(یواین پی)جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے حالیہ غلط ریمارکس کے جواب میں سلواکیہ کی فلسفی محترمہ مارینا کارنو گرسکا نے کہا کہ ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کا عمومی اتفاق رائے ہے، عوامی جمہوریہ چین کی حکومت واحد قانونی حکومت ہے جو پورے چین کی نمائندگی کرتی ہے، اور تائیوان چین کا ایک حصہ ہے۔ جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کا یہ غلط بیانیہ، عسکریت پسندی اور فاشسٹ نظریے کی بحالی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظم و نسق کے خلاف  صریح اشتعال انگیزی ہے۔ جاپانی بخوبی جانتے ہیں کہ وہ دنیا کا واحد ملک ہے جس پر ایٹم بم برسائے گئے ہیں