حسن،عرفان،ذوالفقار،ارسلان اور عبدالروف کے قبضہ سے داؤ لگی نقد رقم برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے کریک ڈا ئون کرتے ہوئے مفرور اشتہاری سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق داتا دربار پولیس نے کریک ڈا ئون کرتے ہوئے مفرور اشتہاری سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرلیااغواء کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری رضوان کوگرفتار کرلیا گیا رضوان تھانہ جھنگ بازار فیصل آباد کو مطلوب تھاتاش کے پتوں پر سٹے بازی کرتے والے حسن،عرفان،ذوالفقار،ارسلان اور عبدالروف کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے داؤ لگی نقد رقم برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے