لاہور (خصوصی رپورٹ )لیسکومیں جون کیدوران سولرسسٹم سیبجلی کی پیداوارمیں ریکارڈاضافہ، صارفین نے جون کیدوران3ارب روپیبلوں کی مد میں ریلیف لیلیا۔ لیسکومیں سولرسسٹم سے17کروڑیونٹس کی پیداوارکی گئی،ذرائع کے مطابق صارفین نیقومی گرڈسسٹم کو12کروڑیونٹس ایکسپورٹ کئے۔مجموعی طورپر1لاکھ 5ہزارصارفین نیسولرسسٹم پرکنکشن لیرکھاہے،بجلی کی پیداوارکرنے والوں میں گھریلو،کمرشل،صنعتی وٹیوب ویل کیکنکشن شامل ہیں۔