کراچی: خاتون ڈکیت نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

کراچی: خاتون ڈکیت نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

کراچی: عزیزآباد کے علاقے میں ایک خاتون ڈکیت نے اپنے ساتھ ایک دوسرے ملزمہ کے ساتھ مل کر گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں گھر کے باہر بیٹھی خاتون سے خاتون ڈاکو نے موبائل فون چھین لیا، اور واردات کے دوران اس کا ساتھی موٹر سائیکل پر موجود رہا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آ چکی ہے اور اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔