سوات(خصوصی رپورٹ)سوات میں منگیترلڑکی اورلڑکا قتل جبکہ پشاورکے نواحی گائوں میں باپ نے غیرت کے نام پربیٹی اوراسکے آشناکوماردیا،تفصیل کے مطابق سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں الپوری کے رہائشی ملزم نے فائرنگ خاتون اور مرد کوقتل کردیا، پولیس کے مطابق مقتولین آپس میں منگیتر بت آ جارہے ہیں ، فائرنگ کے بعدملزم فرارہوگیا ،ادھرپشاورکے گاؤں محمود باغ میں مقتولہ کی شناخت18سالہ بشیراورلڑکے23سالہ الطاف کے نام سے ہوئی ہے،پولیس نے لڑکی کے والدعبداللہ کوگرفتارکرلیا ہے۔