لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ اور نوانکوٹ میں ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مفرور دہشتگرد طارق کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026