جوہری تجربات دوبارہ شروع ، فیصلہ غیرذمہ دارانہ ،ایرانی وزیرخارجہ

 ایٹمی ہتھیاروں سے لیس شرپسند ملک دنیا کے امن کیلئے  خطرہ ہے:عباس عراقچی 
تہران (آئی این پی ) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے  کہ  امریخہ کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ غیرذمہ دارانہ ہے، ایک شرپسند ملک جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کر رہا ہے۔امریکا کی جانب سے  جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر ردِ عمل  دیتے ہوئے عباس عراقچی نے ا یک  بیان میں کہا  کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس شرپسند ملک دنیا کے امن کیلئے  خطرہ ہے