سید غلام دستگیر وزیر اعظم آفس میں بطور ڈائریکٹر پبلک افیئرز تعینات

اسلام آباد(آئی این پی )سینئر آفیسر پنجاب اسمبلی سید غلام دستگیر کو اہم ذمہ داری مل گئی۔      سید غلام دستگیر  کووزیر اعظم آفس میں بطور ڈائریکٹر پبلک افیئرز تعینات  کر دیاگیا  ۔زیر اعظم آفس سے نئی ذمہ داری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وزیر اعظم کی منظوری پر سیکشن آفیسر ایڈمن محمد سعد منیر نے نوٹیفکیشن جاری  کیا ۔