موسم سرما کی آمد،عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

لاہور(آئی این پی ) موسم سرما کی آمد  کے باعث عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کیاوقات کار   تبدیل کر دیئے گئے۔ عدالتیں پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک کھلی رہیں گی۔جمعہ کے روز عدالتی وقت صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔نئے اوقات کار یکم نومبر سے 31 مارچ 2026 تک نافذالعمل ہوں گے۔