لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں خودسوزی کرنیوالاآصف جاوید میو ہسپتال میں دم توڑگیا۔یاد رہے کہ آصف نیبروقت انصاف نہ ملنیپرمنگل کیروزعدالت کیاحاطیمیں خودکوآگ لگائی۔تین روزتک میوہسپتال میں زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلارہنیکیبعد گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گیا۔آصف جاوید نیکمپنی سینکالیجانیاورواجبات کی عدم ادائیگی کوعدالت میں چیلنج کررکھاتھاآصف جاوید نیسلے کمپنی کبیروالا پلانٹ میں ملازم تھاکمپنی نے آصف جاوید سمیت متعدد ملازمین کو یونین سرگرمیوں پر نکال دیاتھا۔لیبرکورٹ نے ان ملازمین کو بحال کرکے واجبات کی ادائیگی کا حکم دیانیسلے کمپنی نیفیصلے کوہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے، ہائیکورٹ میں 5سال سیکیس زیرسماعت ہے،بروقت فیصلہ نہ ہونے پر آصف دلبرداشتہ ہوگیا تھا۔پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی