7 خواتین سمیت10 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس نے قبحہ خانوں پر چھاپے مار کر 7 خواتین سمیت10 ملزم گرفتار کر لئے۔ ہوٹلز کی آڑ میں قائم قبحہ خانوں سے استخار ، زوہیب،علی حسن اور دیگر کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔