لاہور(یواین پی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔منصوبے کے تحت 1 لاکھ 66 ہزار بلاسود قرضے جاری کیے گئے۔گھروں کی تعمیر کے لیے 215 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد جاری کیے جا چکے ہیں جن کی مدد سے اب تک 1 لاکھ 5 ہزار 594 گھر مکمل ہوگئے