اسلام آباد (یواین پی) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی یومِ پارلیمان جمہوری اداروں کی مضبوطی، آئینی بالادستی اور عوامی نمائندگی کے عزم کی تجدید کا دن ہے، پی پی پی نے ہر دور میں پارلیمنٹ کی خودمختاری اور جمہوری تسلسل کے لیے تاریخی کردار ادا کیا