شہید اہلکاروں کی شناخت سردار موسی زارعی اور رسول رضائی کے نام سے کی گئی
تہران (آئی این پی ) ایران میں مسلح افراد کی فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں پاسداران انقلاب کی بحریہ کے ترجمان سمیت 3اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔ایرانی خبررساںادارے کے مطابق اسلامی پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار مغربی ایران کے شہر پاوہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے جبکہ دو دیگر اہلکار زخمی ہوئے ہیں،۔ شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت سردار موسی زارعی اور رسول رضائی کے نام سے کی گئی ہے