امن معاہدے سے متعلق روس کا موقف 2024 سے تبدیل نہیں ہوا،کریملن ترجمان
کیف ،ماسکو(آئی این پی )یوکرین میں روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں یوکرین کے مختلف علاقوں میں 8 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوئے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ان حملوں کو ہولناک قرار دیا۔