امن معاہدے کی کوششوں کے باوجود کشیدگی برقرار،اسرائیلی حملے جاری

بیروت(آئی این پی )جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے بعد امن معاہدے کی کوششوں کے باوجود کشیدگی برقرار ہے۔لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق قنطرہ اور دیر سریان کے درمیان واقع علاقے کو نشانہ بنایا گیا