کراچی میں نوجوان نے کچن کے کچرے سے بائیو گیس تیار کر لی

کراچی(آئی این پی )کراچی میں  ہونہار نوجوان مصطفی سراج   بائیو گیس ٹیکنالوجی کی مدد سے قدرتی گیس کی قلت کا توڑ تلاش کر لیا ہے، جس کے بعد اب گیس نہ ہونے کی صورت میں بھی شہریوں کا چولہا مسلسل جلتا رہے گا