گھریلو ناچاقی پر ایک شخص کا اقدام خودکشی

قصور (خصوصی رپورٹ)شہرکے نواح کنگن پور میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر اقدام خودکشی کیا،عثمان کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔