سندھ میں ڈینگی کا مریض انتقال کرگیا

 کراچی(آئی این پی ) صوبہ سندھ میں رواں سال ڈینگی سے پہلی وفات رپورٹ ہوئی ہے۔  ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 24 سال کا مریض 2 روز سے وینٹی لیٹرپر تھا اور اس کے پلیٹ لیٹس 32 ہزا رہ گئے تھے