لاہور (کرائم رپورٹر )چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 104 اور لاہور میں 9 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سال بھر میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 6523 ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026